آچہ كے مسلمان فلسطين میں جہاد كے لیے تيار

IQNA

آچہ كے مسلمان فلسطين میں جہاد كے لیے تيار

12:25 - January 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1729890
بين الاقوامی گروپ: انڈونيشا كے شہر " آچہ" كے علماء اور دينی طلباء نے ۱۰ جنوری كو آچہ كی جامع مسجد میں اعلان كياہے كہ ہم سب جہاد كے لیے تيار ہیں۔
(بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا") Jakarta" Post"كےمطابق ۱۰ جنوری كو آچہ كی جامع مسجد میں ہزاروں كی تعداد میں علماء اوردينی طلباء نے غزہ كی پٹی میں شہيد ہونے والےافراد كےلیے اجتماعی دعا كی اور اعلان كيا كہ اگر انڈونيشيا كی حكومت اجازت دے تو فلسطين میں جا كر جہاد كرنے كے لیے تيار ہیں۔ اجتماع سے خطاب كرنے والے مقررين نے غزہ كی پٹی میں معصوم بچوں اور بے گناہ خواتين كےقتل پر اسرائيل كی شديد مذمت كی۔
345913
نظرات بینندگان
captcha