بنگلہ ديش میں اسلامی بينكاری اور معاشيات پرتعليمی وركشاپ

IQNA

بنگلہ ديش میں اسلامی بينكاری اور معاشيات پرتعليمی وركشاپ

14:18 - January 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1731039
بين الاقوامی گروپ: بنگلہ ديش كے دارالحكومت ڈھاكہ میں اسلامی بينكاری اور معاشيات پر تعليمی وركشاپ كا انعقاد كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق "nation.ittefaq" ويب سائٹ نے لكھا ہے كہ تعليمی وركشاپ كے انعقاد كا مقصد مسلمان كمپنيوں كو اسلامی بينكاری كے نظام سےآگاہ كرنا اوربينكاری كے جديد طريقوں سے روشناس كروانا ہے۔ یہ وركشاپ پانچ روز تك جاری رہے گی ۔ وركشاپ كے اہم موضوعات میں "اسلام كےمعاشی نظام كو تشكيل دينےوالے قوانين" اور" اسلامی بينكاری نظام سےآشنائی" شامل ہیں۔
347529
نظرات بینندگان
captcha