سعودی عرب كی سيكورٹی فورسز كی طرف سےعزداری سيد الشہداء كی مخالفت

IQNA

سعودی عرب كی سيكورٹی فورسز كی طرف سےعزداری سيد الشہداء كی مخالفت

12:00 - January 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1732444
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كی سيكيورٹی فورسز نے قطيف میں عزاداری امام حسين پر پابندی لگا دی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "راصد" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سعودی عرب كی پوليس نے قطيف میں عزاداری سيد الشہداء پر حملہ كر كے لوگوں كومنتشر كرنے كےعلاوہ قطيف كےشيعہ سركردہ افراد كو گرفتار بھی كيا ہے۔ عزاداری كی یہ تقريب شہادت امام حسين كے ہفتم كی مناسبت سے منعقد كی گئی تھی ۔ ياد رہے كہ ۹ اور ۱۰ محرم كو بھی سعودی عرب كی پوليس نے عزاداری سيدالشہداء كی مجالس پر حملہ كركے سعودی عرب كے شيعہ نشين علاقوں میں موجودامام بارگاہوں كو بند كر ديا تھا۔
348965
نظرات بینندگان
captcha