انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كے موقع پر كتاب" بادشاہت سے ليكر اسلامی جمہوریہ تك" كی تھائی لينڈ میں تقريب رونمائی
ثقافتی گروپ: انقلاب اسلامی ايران كی ۳۰ویں سالگرہ كی مناسبت سے تھائی لينڈ كے دارالحكومت بينكاك میں كتاب" بادشاہت سےليكر نظام اسلامی جمہوریہ ايران تك" كی تھائی زبان میں رونمائی كی تقريب منعقد ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تھائی لينڈ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كتاب كو تھائی لينڈ كے مطالعات اسلامی كے سابق انچارج " استاد عبداللہ مناجيت" نے تحرير كيا تھا اور تھائی لينڈ میں اسلامی جمہوریہ ايران كا قونصل خانہ انقلاب اسلامی ايران كی ۳۰ویں سالگرہ كی مناسبت سے اس كتاب كی رونمائی كرے گا۔
353469