بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےتيونس میں ايرانی قونصل خانہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس تقريب میں تيونس میں اسلامی جمہوریہ ايران كےقونصل خانے كے اتاشی " سيد حسن عصمتی" نے سورہ فجر كی آيات كی تلاوت كی اس كے بعد ايران كی اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے كاركن "قبنر علی مرادی" نے جوان نسل كے لیے انقلاب ايران كے ياد گار واقعات بيان كیے جنہیں كم سن بچوں نے بہت پسند كيا اس تقريب كے اختتام پر فلم بھی دكھائی گئی۔
360800