فرانس كے مسلمانوں كا سالانہ ۲۵ واں اجلاس اس سال اپريل میں منعقد ہو گا

IQNA

فرانس كے مسلمانوں كا سالانہ ۲۵ واں اجلاس اس سال اپريل میں منعقد ہو گا

11:18 - February 19, 2009
خبر کا کوڈ: 1745957
بين الاقوامی گروپ: فرانس كی اسلامی انجمنوں كی كوششوں سے فرانس كےمسلمانوں كا سالانہ ۲۶واں اجلاس اس سال ۱۰ سے ۱۳ اپريل تك منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں آج كے ماڈرن دورمیں مذہب كی اہميت اور مذہب اسلام كی خصوصيات كے موضوعات پر گفتگو ہو گی۔ ياد رہے كہ اسلامی انجمنیں ھر سال یہ اجلاس منعقد كرتی ہیں اور اس اجلاس كے انعقاد كا مقصد مسلمانوں كا ايك دوسرے سے تعارف ہے۔
363441
نظرات بینندگان
captcha