تيونس میں " دينی تعليمات اوردوره حاضر كی مشكلات " كےموضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

16:26 - February 19, 2009
خبر کا کوڈ: 1746060

تيونس میں " دينی تعليمات اوردوره حاضر كی مشكلات " كےموضوع پر سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: تيونس كی وزارت مذہبی امور اور مصر كی وزارت اوقاف كےباہمی تعاون سے گزشتہ روز " دينی تعليمات اور دوره حاضر كی مشكلات" كے موضوع پر سيمينار منعقد كيا گيا جس میں دونوں ممالك كے پروفيسرز نے شركت كی۔


بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Allafrica"كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سيمينار كے شركاء نے مذاہب كے درميان گفتگو كی ضرورت اور مذہبی مشكلات كے موضوعات پر آپس میں تبادلہ خيال كيا۔ تيونس كے مذہبی امور كے وزير نے اس سيمينار كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتےہوئے تيونس میں مذہبی سرگرميوں پر ايك رپورٹ پيش كی اور مصر كے وزير اوقاف نے بھی اپنی گفتگو میں اسلام كے بارے میں مغربی نظريات كو موضوع سخن بنايا۔
365185
نظرات بینندگان
captcha