ناروے كے وزير انصاف كا گستاخانہ اظہار : حجاب مسلمان عورت كی اہانت كا موجب ہے

IQNA

ناروے كے وزير انصاف كا گستاخانہ اظہار : حجاب مسلمان عورت كی اہانت كا موجب ہے

14:41 - February 22, 2009
خبر کا کوڈ: 1747276
بين الاقوامی گروپ: ناروے كے وزير اوقاف نے اظہار كيا ہے كہ حجاب مسلمان عورت كے لیے توہين او ربے حرمتی كا موجب ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے سعودی عرب كے روزنامہ " الوطن" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ناروے كے وزير نے اپنے اس شرمناك اظہار خيال كی تاويل كرتے ہوئے كہا ہے كہ دين كے نام پر عورتوں كی توہين كی جا رہی ہے اور میں نے اس بات كا اظہار كر كے اپنی ذمہ داری پر عمل كيا ہے۔
366769
نظرات بینندگان
captcha