بيلجيئم میں " اسلام میں والدين اور اولاد كے درميان تعلقات" كے موضوع پرسيميناركا انعقاد

IQNA

14:47 - February 22, 2009
خبر کا کوڈ: 1747281

بيلجيئم میں " اسلام میں والدين اور اولاد كے درميان تعلقات" كے موضوع پرسيميناركا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: ۲۱فروری ۲۰۰۹ء كو بيلجيئم میں اسلامی مركز كی كوششوں سے " اسلام میں والدين اور اولاد كےتعلقات" كے موضوع پر سيمينار منعقد ہوا۔


بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے " Islamic-events" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ سيمينار بيلجيئم كے دارالحكومت برسلز میں منعقد ہوا جس میں مسلمان خواتين و حضرات نے شركت كی اور اس سيمنار میں بيلجيئم كے مسلمان دانشور رشيد حداش (Rachia Haddach) نے خطاب كرتے ہوئے قرآنی آيات اور احاديث كی روشنی میں بيان كيا كہ مسلمان والدين اور ان كی اولاد كے درميان كيسے تعلقات ہونے چاہيیں۔ یہ سيمينار ۲۱ فروری ۲۰۰۹ء كو دن اڑھائی بجے برسلز كے اسلامی مركز میں شروع ہوا اور عصر تك جاری رہا۔
366759

نظرات بینندگان
captcha