" اسلامی دنيا چين سے يورپ تك " كے موضوع پر تاتارستان میں نمائش كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ: جمہويرہ تاتارستان كے دارالحكومت قازان میں " دنيائے اسلام چين سے يورپ" تك كے موضوع پرايك نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " روسيا اليوم" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں اسلامی تمدن كے فنی آثار كی نمائش كی جائے گی۔
366717