بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے آسٹريا میں اسلامی جمہوریہ ايران كےقونصل خانہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مجلس سے " حجت الاسلام والمسلمين عالی" واقعہ كربلا كےاسباب كے موضوع پر خطاب كریں گے اور مصائب اہل بيت(ع) بيان كریں گے۔ اس مجلس كے اختتام پر مداح اہل بيت(ع) مالكی نژاد" فضائل و مصائب اہل بيت بيان كریں گے۔
366827