بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ اجتماع اس مقصد كے تحت منعقد كيا گيا ہے كہ اس میں آئندہ سال كے دوران برطانوی يونيورسٹيوں كی انجمن اسلامی فارغ التحصيلان كے پروگراموں اور ايرانی اسلامی ثقافت كی ترويج كے لیے مناسب اقدامات اٹھائے جاسكیں۔ اس اجتماع كےديگر موضوعات میں قائد انقلاب كےاس فرمان كو عملی جامہ پہنانے كے حوالے گفتگو شامل تھی كہ بيرون ملك میں تعليم حاصل كرنے والے طلباء كو زيادہ سے زيادہ اسلامی اصولوں سےآگاہ كيا جائے گا كہ وہ دوسرے ممالك سے مسلم طلباء كے لیے نمونہ عمل بن سكیں۔
368258