بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے دارالحديث انسٹیٹيوٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كتاب میں بلاغت قرآن پر بحث كی گئی ہے۔ یہ كتاب ۸۴۰ صفحات پر مشتمل ہے اور ۱۲۰۰ نسخوں كی تعداد میں شائع ہوئی ہے اور اسے بوستان كتاب پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
369321