الازہر، تقريب مذاہب اسلامی كے عالمی اجلاس كا ميزبان

IQNA

الازہر، تقريب مذاہب اسلامی كے عالمی اجلاس كا ميزبان

13:25 - March 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1750558
بين الاقوامی گروپ: تقريب مذاہب اسلامی كے تيرہویں عالمی اجلاس كی ميزبانی قاہرہ كے الازہر اسلامی تحقيقاتی سنٹر نے كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق "نسيج" ويب سائٹ نےلكھا ہے كہ اس اجلاس میں مختلف موضوعات زير بحث آئیں گے بالخصوص امت اسلامیہ میں فرقہ واريت كے منفی كردار، امت مسلمہ كے اتحاد كے لیے جدوجہداور دينی تعصب كا خاتمہ وغيرہ شامل ہیں۔ اس اجلاس كے شركاء اسلامی مذاہب كےتاريخی اختلافات بالخصوص شيعہ اور سنی كے اختلافات پر بھی تبصرہ كریں گے۔
370233
نظرات بینندگان
captcha