آذربائيجان میں " قرآن كريم سے آشنائی" نامی كتاب كی اشاعت

IQNA

آذربائيجان میں " قرآن كريم سے آشنائی" نامی كتاب كی اشاعت

13:27 - March 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1750564
آرٹ گروپ" جمہوریہ آذربائيجان میں قائم ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے " قرآن كريم سے آشنائی" نامی كتاب كی آذری زبان میں اشاعت ہو گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق آذربائيجان میں قائم ايرانی كلچرل سنٹر كے تعلقات عامہ نے كہاہے كہ اس كتاب میں نزول قرآن كی كيفيت ، نزول قرآن كی مدت ، آيات اور سوروں كی تعداد ، معجزات عددی، اور آيات كی نا درست تفسير اور اس پر اٹھنے والے سوالات وغيرہ پر بحث كی گئی ہے ۔یہ كتاب ۵۰۰ كی تعداد میں شائع كی گئی ہے۔
370370
نظرات بینندگان
captcha