بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كےمولف " ساكر احمد" نے اس كتاب میں قرآنی سوروں كےمعانی و مفاہيم كو سادہ سليس زبان میں بيان كيا ہے ۔ مولف نے اس كتاب میں لكھا ہے كہ قرآن مجيد تمام انسانوں كےلیے ہدايت كی كتاب ہے۔ یہ كتاب ۳۸۴ صٖفحات پر مشتمل ہےاور اسے " ايليا" پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
370842