كتاب"موضوعات قرآنی" روس میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے

IQNA

كتاب"موضوعات قرآنی" روس میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے

10:56 - March 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1750995
قرآنی سرگرمياں گروپ: كتاب " موضوعات قرآنی" روسی زبان میں ترجمہ ہو كر ماسكو میں شائع ہو گئی ہے یہ كتاب روس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كی كوششوں سے شائع ہو ئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كےمولف " ساكر احمد" نے اس كتاب میں قرآنی سوروں كےمعانی و مفاہيم كو سادہ سليس زبان میں بيان كيا ہے ۔ مولف نے اس كتاب میں لكھا ہے كہ قرآن مجيد تمام انسانوں كےلیے ہدايت كی كتاب ہے۔ یہ كتاب ۳۸۴ صٖفحات پر مشتمل ہےاور اسے " ايليا" پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
370842
نظرات بینندگان
captcha