راولپنڈی میں وحدت اسلامی كے موضوع پر تصويری نمائش كا انعقاد

IQNA

راولپنڈی میں وحدت اسلامی كے موضوع پر تصويری نمائش كا انعقاد

11:05 - March 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1750999
فنی گروپ: پاكستان كے شہر راولپنڈی میں ۱۵ مارچ ۲۰۰۹ء كو وحدت اسلامی كے موضوع پر نمائش منعقد كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں وحدت اسلامی كے موضوع پر پاكستانی فوٹو گرافروں كی ۴۰ منتخب تصاوير ركھی جائیں گی۔ اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ايران كا قونصل خانہ رسول اكرم (ص) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے تين روزہ نمائش منعقد كر رہا ہے۔ اس نمائش كے اختتام پر ۱۸ مارچ ۲۰۰۹ء كو راولپنڈی میں ممتاز فوٹوگرافروں كو انعامات دیے جائیں گے۔
371162
نظرات بینندگان
captcha