بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كوئٹہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچر سنٹر كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مقابلے كےموضوعات " وحدت اسلامی اور دنيائے اسلام" اور امام خمينی (رح) اور علامہ اقبال كی نظر میں وحدت اسلامی كا مقام " ہیں۔ پاكستان كے صوبہ بلوچستان سے تعلق ركھنے والےافراد ۱۰ مارچ ۲۰۰۹ء تك مذكورہ موضوعات پر اپنے مقالے كوئٹہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچر سنٹر كو بھيج سكتے ہیں۔ ۱۵ مارچ ۲۰۰۹ء كو اچھے مقالے لكھنے والے افراد كو انعامات دیے جائیں گے۔
371173