انگلينڈ میں " اسلامی ثقافت " كے موضوع پر نمائش كا انعقاد

IQNA

انگلينڈ میں " اسلامی ثقافت " كے موضوع پر نمائش كا انعقاد

17:14 - March 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1753390
بين الاقوامی گروپ: ۵ مارچ ۲۰۰۹ء كو انگلينڈ كے شہر " برمنگھم" میں آرٹ گيلری میں اسلامی ثقافت كے موضوع پر نمائش كاآغاز ہو ا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ " Birminghammail" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں " اسلامی آرٹ كی تاريخ" كے موضوع پر آثار كی نمائش كی جائے گی۔ اس نمائش میں گيارہ مسلمان آرٹسٹ اپنے آثار كی نمائش كر رہےہیں۔ اس نمائش كے انعقاد كا مقصد مختلف اديان كے پيروكاروں كو ايك دوسرے كے نزديك كرنا اور مسلمانوں كو اپنی ثقافتی ميراث سےآگاہ كرنا ہے۔
373756
نظرات بینندگان
captcha