روس میں " قرائت قرآن پر ايك نظر" نامی كتاب كی اشاعت

IQNA

روس میں " قرائت قرآن پر ايك نظر" نامی كتاب كی اشاعت

14:20 - March 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1755253
آرٹ گروپ: رامينوف" كی تحرير كردہ "قرائت قرآن پر ايك نظر" نامی كتاب كو ۱۲۸ صفحات میں روس كے " ايليا" پبلشرز نے شائع كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا' كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب قاری كو كتاب الہی سے آشنا اور اس كی صحيح تلاوت میں مدد كرے گی۔ اس كتاب میں جديد اساليب سے استفادہ كيا گيا ہے تاكہ قاری قرائت قرآن سے صحيح آشنا ہو سكے۔ " قرائت قرآن پر ايك نظر" میں بعض عربی زبان كے قواعد بھی ذكر كیے گئے ہے جو قرآن كی صحيح قرائت میں مددگار ہوں گے۔
374893

نظرات بینندگان
captcha