ہانگ گانگ میں عيد ميلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت كی مناسبت سےجشن كا انعقاد

IQNA

ہانگ گانگ میں عيد ميلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت كی مناسبت سےجشن كا انعقاد

14:17 - March 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1755825
بين الاقوامی گروپ: ہانگ كانگ كے مسلمانوں نے عيد ميلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت اسلامی كی مناسبت سےجشن كا انعقاد كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ہانگ كانگ كے مسلمانوں نے عيد ميلاد النبی (ص) ہفتہ وحدت كی مناسبت سےجشن كی باوقار تقريب كا انعقاد كيا ہےجس میں ايران كے نو عمر حافظ قرآن " محمد علی اسلامی" نے بھی شركت كی۔ جشن كی اس تقريب میں ہانگ كانگ كے مسلمانوں نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
376464
نظرات بینندگان
captcha