فرانس میں عيد ميلاد النبی (ص) كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

فرانس میں عيد ميلاد النبی (ص) كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

14:19 - March 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1755829
بين الاقوامی گروپ: ۱۴ مارچ ۲۰۰۹ء كو فرانس كےدارالحكومت پيرس میں عيد ميلاد النبی (ص) كی مناسبت سے جشن منعقد ہو گا جشن كی اس تقريب كا اہتمام " ثقافت اسلام انسٹیٹيوٹ" نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے" Saphirnews" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " ثقافت اسلام" انسٹیٹيوٹ نے اپنی تاسيس كے بعد پہلی مرتبہ فرانس كےمسلمانوں كے لیے عيد ميلاد النبی (ص) كے جشن كا اہتمام كيا ہے۔ جشن كی تقريب میں مقررين پيغمبر اسلام (ص) كی زندگی كے مختلف پہلؤوں پر تقرير كریں گے۔
376588
نظرات بینندگان
captcha