كتاب"تامل در قرآن" فرانس میں زيورطبع سےآراستہ ہوكر منظر عام پر آ گئی ہے

IQNA

كتاب"تامل در قرآن" فرانس میں زيورطبع سےآراستہ ہوكر منظر عام پر آ گئی ہے

17:18 - March 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1757096
بين الاقوامی گروپ: كتاب " تأمل در قرآن" كو " Grasset" پبلشرز نے فرانسوی زبان میں شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " البوابۃ" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كتاب كو فرانس میں مقيم دو مصری رائٹرز "بہجت النادی" اور " عادل رفعت" نے تحرير كی ہے۔ اس كتاب میں قاری كےلیے قرآن مجيد كےكلام وحی ہونے پر بہترين دلائل موجود ہیں۔ اس كتاب كے آخر میں تحرير كيا گيا ہے كہ اگر كوئی قرآن مجيد كا دقت كےساتھ مطالعہ كرے تو وہ اس نتيجے پر پہنچے گا كہ اس كتاب میں شدت پسندی اورتعصب كی نفی كی گئی ہے۔ اسلام صلح اور دوستی كا دين ہے اور اسلام ہر قسم كی شدت پسندی سےمنزہ ہے۔
377454

نظرات بینندگان
captcha