ہوسٹن كے اسلامی مركز میں پيغمبر اكرم (ص) اور امام صادق (ع) كےميلادكی مناسبت سے محفل جشن

IQNA

ہوسٹن كے اسلامی مركز میں پيغمبر اكرم (ص) اور امام صادق (ع) كےميلادكی مناسبت سے محفل جشن

17:36 - March 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1757134
بين الاقوامی گروپ: ٹيكساس ہوسٹن كے اسلامی تعليمات مركز میں ۱۷ ربيع الاول كےدن حضرت رسول اكرم (ص) اور امام صادق (ع) كے ميلاد با سعادت كےموقع پر عظيم جشن كا اہتمام كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ہوسٹن اسلامی تعليمات مركز كی ويب سائٹ نے لكھا ہے كہ اس جشن كا آغاز سورہ يسين كی تلاوت سے كيا گيا ہے جس كے بعد مہمانوں كی پذيرائی ، نماز جماعت كاانعقاد، علمی مقابلے ،نعت خوانی اور تقارير كی گئیں۔ ياد رہے اسی مناسبت سے برطانیہ كے اسلامی سنٹر میں بھی جشن كا اہتمام كيا گيا تھا۔
378211

نظرات بینندگان
captcha