افغانستان كے صوبہ بلخ كے قرآن سنٹر نے قرآنی سرگرميوں كا آغاز كر دياہے

IQNA

12:29 - March 28, 2009
خبر کا کوڈ: 1758401

افغانستان كے صوبہ بلخ كے قرآن سنٹر نے قرآنی سرگرميوں كا آغاز كر دياہے

قرآن سرگرمياں گروپ: افغانستان كے صوبہ بلخ میں "شفا" نامی قرآنی ادارے كے زير نظر كام كرنے والے تمام قرآن سنٹر نے نئے سال كےآغاز پر اپنی قرآنی سرگرميوں كا دوبارہ آغاز كر ديا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شفا نامی قرآنی مركز كے عہديدار شريفی نے كہا ہے كہ ان سات قرآنی سنٹرز نےگزشتہ سال قرآنی علوم میں بڑی عمدہ كاركردگی دكھائی ہے۔ اور سال جديد میں بھی خصوصی پروگراموں كے ساتھ اپنی قرآنی سرگرميوں كا آغاز كيا ہے۔ ياد رہے كہ شفا مركز قرآن اس وقت مزار شريف میں علوم قرآن كا سب سے بڑا مركز ہے جس كے زير نظر سات قرآن سنٹرز كام كرتے ہیں۔
379849
نظرات بینندگان
captcha