افغانستان كے صوبہ بلخ میں فارسی زبان بولنے والےممالك كے فن پاروں كی نمائش
ثقافت آرٹ گروپ: نئے ہجری شمسی سال كے آغاز پر افغانستان كے صوبہ بلخ میں فارسی بولنے والے اسلامی ممالك كے فن پاروں كی نمائش منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق اس نمائش میں ايران ، افغانستان اور تاجيكستان كے ہينڈی گرافٹ، ہاتھوں سے بنائے گئے قالين اور مجسمہ سازی كے آثار كی نمائش كی جا رہی ہے۔ یہ نمائش شہر مزار شريف كے ايك بڑے تجارتی مركز میں لگائی گئی ہے۔
380371