كتاب" احكام منور" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پہ آ چكی ہے
اعزازی گروپ/ محمود بابائی سواسری: "غير مسلم ممالك میں مقيم مسلمانوں كے لیے احكام منور"نامی كتاب شائع ہو كر بازار میں آ گئی ہے۔ یہ كتاب حجت الاسلام والمسلمين " محسن شريعت" نے تاليف كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب ان افراد كےلیے لكھی گئی ہے جو غير مسلم ممالك میں مقيم ہیں يا ان ممالك كا سفر كرتےہیں اور اس كتاب میں ان افراد كو غير مسلم ممالك میں درپيش مختلف فقہی مسائل كے جوابات قائد اسلامی انقلاب حضرت آيت اللہ العظمی علی خامنہ ای كے فتوے كے مطابق ديئے گئے ہیں۔
380702