سری لنكا میں " اسلام اورپلورلزم" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

سری لنكا میں " اسلام اورپلورلزم" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

13:03 - March 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1758669
بين الاقوامی گروپ: ۲۰مارچ ۲۰۰۹ء كو سری لنكا كے دارالحكومت كولمبو میں "اسلام اور پلورلزم " كے موضوع پر سيمينار منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ " Sunday Observer" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں سياسی و مذہبی رہنماوں كے علاوہ بين الاقوامی اداروں كے نمائندوں نے شركت كی۔ اس سيمينار میں سری لنكا كے مسلمان دانشور ڈاكٹر "شكری" اور سيلان كی علماء كونسل كے سربراہ "مولوی عبداللہ محمود عالم" نے خطاب كيا۔
381000

نظرات بینندگان
captcha