كتاب " راہ قرآن" كا چوتھا ایڈيشن منظر عام پہ آ چكا ہے

IQNA

كتاب " راہ قرآن" كا چوتھا ایڈيشن منظر عام پہ آ چكا ہے

12:22 - March 30, 2009
خبر کا کوڈ: 1758926
ثقافت و آرٹ گروپ: سيد رضا صدر كی كتاب " راہ قرآن" كا چوتھا ایڈيشن بوستان كتاب پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كا چوتھا ایڈيشن سيد باقر خسرو شاہی كی كوششوں سےشائع ہوا ہے۔ اس كتاب میں آيا ہے كہ قرآن مجيد نے اپنے آپ كو صراط مستقيم كہا ہے اور انسان كو صراط مستقيم پر چلنے كی دعوت دی ہے۔ قرآن مجيد كے راستے پر چلنے والے كو دو خطرات كا سامنا ہے:
۱۔ راستے كی پہچان میں خطا ۲۔ راستے كی پہچان كے بعد اس سے انحراف
یہ دونوں خطرات افكار كی پراگندگی، قلبی خواہشات اور روحانی بيماريوں سے پيدا ہوتے ہیں۔ اس لیے شناخت قرآن كے لیے افكار كی اصلاح اور دل كو پاكيزہ كرنے كی ضرورت ہے۔
381072

نظرات بینندگان
captcha