شہيد مطہری كی شہادت كی برسی كی مناسبت سے لبنان میں كتاب خوانی كے مقابلے كا انعقاد
آرٹ و ثقافت گروپ: لبنان میں ايرانی قونصل خانہ نے استاد" مرتضی مطہری" كی شہادت كی برسی كی مناسبت سے اس ملك كے شيعہ اسكولوں كے اساتذہ كے لیے كتاب خوانی كے مقابلے كا اہتمام كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كتاب خوانی كا یہ مقابلہ شہيد مطہری كی كتاب " تربيت اسلامی" سے ہوگا۔ لبنان میں ايرانی قونصل خانہ كتاب خوانی كے اس مقابلے میں شركت كا دعوت نامہ آئندہ ہفتے نشر كر دے گا۔
381069