تہران میں اس سال ۵ مئی سے ۱۵ مئی تك كتابوں كی نمائش منعقد ہو گی

IQNA

تہران میں اس سال ۵ مئی سے ۱۵ مئی تك كتابوں كی نمائش منعقد ہو گی

12:19 - March 31, 2009
خبر کا کوڈ: 1759210
ادبی گروپ: تہران میں كتابوں كی بائيسویں بين الاقوامی نمائش اس سال ۵ مئی سے ۱۵ مئی تك تہران میں منعقد ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق گزشتہ ايك ماہ سے اس نمائش كی انتظامیہ اس نمائش زيادہ بہتر انداز میں منعقد كرنے كے لیے انتظامات میں مصروف ہے۔ یہ نمائش گزشتہ تين سالوں سے مصلائے ، امام خمينی (رح) میں منعقد ہو رہی ہے۔ ايران كے وزير اطلاعات و نشريات " محمد حسين صفار ہرندی" نے ۲۸ مارچ ۲۰۰۹ء كو مصلائے امام خمينی كا دورہ كيا اس دورے میں بائيسویں بين الاقوامی كتاب نمائش كے منتظم اعلی " محسن پرويز بھی ان كے ہمراہ تھے۔
381374

نظرات بینندگان
captcha