تھائی لينڈ میں كتاب " احكام منور" كی اشاعت

IQNA

تھائی لينڈ میں كتاب " احكام منور" كی اشاعت

11:25 - April 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1759907
ثقافت و آرٹ گروپ: حجت الاسلام والمسلمين " محسن شريعت" كی كتاب " احكام منور" تھائی لينڈ میں شائع ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں ان مسلمانوں كے شرعی سوالوں كے جوابات دیے گئے ہیں۔ جو غير اسلامی ممالك میں ہیں يا ان ممالك كا سفر كرتےہیں۔ كتاب " احكام منور " قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی علی خامنہ ای " مدظلھ العالی" كے فتووں كے مطابق تاليف كی گئی ہے۔ بينكاك میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ نے اس كتاب كے مؤلف " محسن شريعت" كا شكریہ ادا كيا ہے اور بينكاك میں مقيم ايرانيوں كو اس كتاب كےمطالعے كی تاكيد كی ہے۔
382073
نظرات بینندگان
captcha