ثقافت و آرٹ گروپ: كتاب " سيرت پيغمبر اكرم (ص)" جرمن زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے۔ یہ كتاب برلن میں ايرانی قونصل خانہ كی كوششوں سے شائع ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شہيد مطہری كی كتاب سيرت نبوی كے كچھ حصوں كا جرمن زبان میں ترجمہ كر كے شائع كيا گيا ہے۔ یہ كتاب ۱۳۰ صفحات پر مشتمل ہے اور اس وقت جرمنی كے بك اسٹالوں میں یہ كتاب دستياب ہے۔
382132