فرانس میں " اسلام اور اجتہاد" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

فرانس میں " اسلام اور اجتہاد" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

12:58 - April 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1759981
بين الاقوامی گروپ: ۱۰اپريل ۲۰۰۹ء كو فرانس كے دارالحكومت پيرس میں " اسلام اور اجتہاد" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد كيا جائے گا۔ یہ سيمينار ادارہ " آيسسكو" اور پيرس كے "لاء" كالج كے باہمی تعاون سے منعقد كيا جائے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Saphirnews" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں الجزائر، سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، فرانس، لبنان، مراكش اور سوڈان كے پروفيسرز اور علماء شركت كریں گے۔
382420
نظرات بینندگان
captcha