قاہرہ میں " اسلام كے انسان دوستانہ رجحانات" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا آغاز

IQNA

13:03 - April 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1762069

قاہرہ میں " اسلام كے انسان دوستانہ رجحانات" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا آغاز

بين الاقوامی گروپ: ۷ اپريل ۲۰۰۹ء كو مصر كے دارالحكومت قاہرہ میں " اسلام كے انسان دوستانہ رجحانات" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہوا اس كا اہتمام اسكندریہ كی لائبريری نے كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے " شينخوا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس تين روزہ سيمينار میں مصر كے اسلامی امور كے روابط كی اعلی كونسل كے سربراہ " علی السمان" جرمنی كی رياست "اسن" میں امور انسانی كے تحقيقاتی مركز كے سرپرست " يورن روزن" اور اسكندریہ يونيورسٹی میں قلمی نسخوں كے مركز كے انچارج" يوسف زيدان" نے شركت كی۔ اس سيمينار میں انسان كے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔
384534
نظرات بینندگان
captcha