بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے اردن كے روزنامہ " الحقيقۃ الاولیۃ" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ امريكی قرآن ۳۶۶ صفحات پر مشتمل ہے یہ قرآن عربی اور انگريزی زبان میں لكھا گيا ہے۔ اس كے مقدمے میں یہ عبارت درج ہے كہ " دنيائے اسلام اور بالخصوص دنيائے عرب كو تقديم كيا جاتا ہے" یہ قرآن كويت كے غير ملكی اسكولوں میں تقسيم كيا گيا ہے۔ ياد رہے كہ اس قرآن میں ستر سورتیں ہیں جن میں سے بعض یہ ہیں۔ "فاتحہ"،"محبت"،" مسيح"،" ثالوث"،" مارقين"، " صلب" ،" زنا"، ماكرين"، " رعات"،" انجيل " ،" اساطير"،" كافرين"،" تنزيل"،" تحريف"،"جنۃ"،" اضحی"،" عبس'' اور " شہيد"۔
384936