فرانس " دروازہ بجانب اسلام" كے موضوع پر ايك علمی نشست كا ميزبان

IQNA

17:16 - April 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1763242

فرانس " دروازہ بجانب اسلام" كے موضوع پر ايك علمی نشست كا ميزبان

بين الاقوامی گروپ:" دروازہ بجانب اسلام " كے عنوان سے چھٹی علمی نشست ۱۸ اپريل ۲۰۰۹ء كو فرانس كے مارسی شہر كے ايك شانو نامی پارك میں منعقد كی جائے گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے Saphirnews كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " دروازہ بجانب اسلام " كے عنوان سے جو چھٹی نشست منعقد كی جا رہی ہے اس میں شركت كرنے والے حضرات " اسلامی معنويت " كے موضوع پرگفتگو كریں گے۔ عالم اسلام كے مختلف دانشور اورعلماء حضرات جيسے دمشق سے" شيخ سعيد رمضان البوتی" ، سعودی عرب سے عبداللہ المصلح ، مراكش سے ناديا ياسين ،اور فرانس سے لاربی كشتات اس علمی نشست میں شركت كریں گے اور اسلام میں معنويت كے مختلف پہلوؤں پراظہار خيال كریں گے۔
386083
نظرات بینندگان
captcha