استنبول میں " علامہ اقبال " پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد
13:51 - April 13, 2009
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1764291
ثقافت و آرٹ گروپ: رواں ماہ كی ۲۱ اور ۲۲ تاريخ كو شاعر مشرق " علامہ محمد اقبال " پر ايك سيمينار تركی كے شہر استنبول میں منعقد ہو گا۔ اس سيمينار كا اہتمام استنبول يونيورسٹی كے شعبہ ادبيات نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں تركی ،پاكستان، ايران، ہندوستان، برطانیہ اور جرمنی سے ۳۱ اقبال شناس پروفيسرز مضامين پيش گے۔
386948