"پيغمبر (ص) كا طرز معاشرت " كے موضوع پر جرمنی میں كتاب كی اشاعت

IQNA

12:23 - April 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1764773

"پيغمبر (ص) كا طرز معاشرت " كے موضوع پر جرمنی میں كتاب كی اشاعت

ثقافت و آرٹ : جرمنی میں ايرانی قونصل خانہ كی كوششوں سے " پيغمبر (ص) كا طرز معاشرت" كے موضوع پر كتاب شائع ہوئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب شہيد مرتضی مطہری كی كتاب" سيرہ نبوی" كے بعض حصوں كا جرمنی زبان میں ترجمہ ہے۔ كتاب "پيغمبر (ص) كا طرز معاشرت" ۱۳۰ صفحوں پر مشتمل ہے اور اس وقت جرمنی كے بك اسٹالوں میں قارئين كے لیے دستياب ہے۔
387827
نظرات بینندگان
captcha