بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Ummah" نامی ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں مصر، سعودی عرب اور پاكستان كے دانشوروں نے شركت كی۔ اس سيمينار میں اصلی موضوع كے علاوہ " بندگی خدا كی حقيقت " ،"اسلام میں حجاب"،" اسلام میں سفر"، " اسلام كی نظر میں نفع و نقصان"، اور "خدا پر ايمان" جيسے موضوعات پر بھی بحث و گفتگو ہوئی۔ اس كے علاوہ اس سيمينار میں قرآن مجيد كی قرائت كی گئی اور وڈيوفلم دكھائی گئی۔
386365