بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Elmoudjahid" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس دو روزہ سيمينار كا انعقاد الجزائر كے اسلامی ثقافتی مركز كی ۲۰۰۹ء میں علمی سرگرميوں كی كڑی ہے۔ الجزائر كی جمعيت علماء اسلام كے نائب صدر "شيخ محمد الأكحل شرفاء" اس سيمينار میں " اسلام میں علم اور ترقی كی اہميت" كے موضوع پر خطاب كریں گے۔
387573