" اسلام میں علم كی اہميت" كے موضوع پر الجزائر میں سيمينار كا انعقاد

IQNA

" اسلام میں علم كی اہميت" كے موضوع پر الجزائر میں سيمينار كا انعقاد

12:30 - April 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1764781
بين الاقوامی گروپ: الجزائر كے دارالحكومت " الجزيرہ" میں رواں ماہ كی ۱۴ اور ۱۵ تاريخ كو " اسلام میں علم كی اہميت" كے موضوع پر سيمينار منعقد ہو گا۔ اس سيمينار كا اہتمام الجزائر كے اسلامی ثقافتی مركز نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Elmoudjahid" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس دو روزہ سيمينار كا انعقاد الجزائر كے اسلامی ثقافتی مركز كی ۲۰۰۹ء میں علمی سرگرميوں كی كڑی ہے۔ الجزائر كی جمعيت علماء اسلام كے نائب صدر "شيخ محمد الأكحل شرفاء" اس سيمينار میں " اسلام میں علم اور ترقی كی اہميت" كے موضوع پر خطاب كریں گے۔
387573

نظرات بینندگان
captcha