" عورت قرآن كی نظر میں " كے موضوع پر افغانستان میں نشست كا انعقاد

IQNA

" عورت قرآن كی نظر میں " كے موضوع پر افغانستان میں نشست كا انعقاد

14:09 - April 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1764860
قرآنی سرگرمياں گروپ: اس سال ۵ مئی سے ۷مئی تك افغانستان كے دارالحكومت كابل میں " عورت قرآن كی نظر میں " كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو گی۔ اس نشست كا اہتمام افغانستان میں ايرانی قونصل خانہ كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں ايران، پاكستان ، تاجيكستان اور ہندوستان كی علمی اورسماجی شخصيات شركت كریں گی۔ اس نشست میں اسلام میں عورت كی قدرومنزلت ،عدالتی نظام میں عورت كی حيثيت، سماج میں عورت كا مقام، خاندان میں عورت كی حيثيت، اور عورت كی عزت و كرامت جيسے موضوعات پر بحث وگفتگو كی جائے گی۔
387798

نظرات بینندگان
captcha