بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كے روزنامہ " الاقتصادیۃ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے سعودی عرب كے وزير داخلہ " امير نايف بن عبدالعزيز" كی نظارت میں منعقد ہوئے تھے۔ ان مقابلوں میں ۳۵۰ افراد نے شركت كی تھی جن میں سے ۶۵ افرا دوسرے مرحلے كے مقابلے كے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ ان میں سے ۱۵ افراد كو قيمتی انعامات دیے جائیں گے جن كی ماليت ايك لاكھ پچاس ہزار سعودی ريال ہو گی۔
390821