كويت میں " قرآن مجيد اور سنت میں استعمال ہونے والی ضرب الامثال" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

11:05 - April 22, 2009
خبر کا کوڈ: 1768389

كويت میں " قرآن مجيد اور سنت میں استعمال ہونے والی ضرب الامثال" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ: گزشتہ روز كويت كی وزارت اوقاف و مذہبی امور سے وابستہ اسلامی تحقيقاتی ادارے كے زير اہتمام قرآن وسنت میں استعمال ہونے والی ضرب الامثال كے موضوع پرسيمينارمنعقد ہوا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ الوطن كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس چارروزہ سيمينار میں كويت كے بعض علماء نے شركت كی۔ یہ سيمينار كويت كے وزير اوقاف و مذہبی امور " عادل فلاح" كے زير نظرمنعقد ہوا ہے۔
391604

نظرات بینندگان
captcha