لندن میں چھوٹے بچوں سے مخصوص حفظ قرآن كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

لندن میں چھوٹے بچوں سے مخصوص حفظ قرآن كے مقابلے كا انعقاد

12:35 - April 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1769892
بين الاقوامی گروپ: ۴جولائی ۲۰۰۹ء كو لندن میں چھوٹے بچوں كے لیے حفظ قرآن كا مقابلہ منعقد كيا جائے گا۔ اس مقابلے كا اہتمام خوجہ ورلڈ فیڈريشن كر رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " Hujjat" سائیٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ولادت حضرت امام علی علیہ السلام كی مناسبت سے منعقد ہونے والے اس مقابلے كا موضوع حفظ سورہ "بلد" اور " انسان" ہے۔اس مقابلے میں مذكورہ بالا سورتوں كے حفظ كے علاوہ قرائت اور تجويد كے قواعد كو بھی مد نظر ركھا جائے گا۔ اس مقابلے كے لیے نام لكھوانے كی آخری تاريخ ۷ مئی ۲۰۰۹ء ہے۔ اس مقابلے میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والوں كو ۱۳ رجب" ميلاد امام علی علیہ السلام" كی ايك تقريب میں انعامات دیے جائیں گے۔
393871

نظرات بینندگان
captcha