بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "saphirnews " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست میں " اسلامی بينك كاری كے قوانين"، " حرمت ربا" ،" اسلامی سرمایہ گزاری" اور" معاملات كے احكام" پربحث وگفتگو كی جائے گی۔ اس نشست میں دنيا كے مختلف ممالك سے تعلق ركھنے والے اقتصادی امور كے ماہرين اور مالياتی اداروں كے سربراہان شركت كریں گے۔
394728