تہران میں كتابوں كی بين الاقوامی نمائش میں آيت اللہ العظمی جوادی آملی كی ۲۲جديد كتابوں كی نمائش

IQNA

تہران میں كتابوں كی بين الاقوامی نمائش میں آيت اللہ العظمی جوادی آملی كی ۲۲جديد كتابوں كی نمائش

19:18 - May 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1773409
ثقافت و آرٹ گروپ:تہران میں گزشتہ سال كی بين الاقوامی كتاب نمائش كے بعد اس سال نمائش میں آيت اللہ جوادی آملی كی ۲۲ جديد كتابیں منظر عام پر آئیں گی۔ ان تمام كتابوں كو اسراء نامی انسٹیٹيوٹ نے شائع كرايا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق الاسراء انسٹیٹيوٹ كے شعبہ تعلقات كے انچارج نے خبر دی ہے كہ تہران میں منعقد ہونے والی كتابوں كی ۲۲ویں كتابوں كی نمائش میں اسراء انسٹیٹيوٹ كی طرف سے ۱۰۰ كتابیں ركھی جائیں گی جن میں آيت اللہ العظمی جوادی آملی كی ۲۲ جديد كتابیں بھی شامل ہوں گی جو گزشتہ سال كی نمائش كے بعد شائع ہوئی ہیں ياد رہے كہ تہران میں كتابوں كی۲۲ویں بين الاقوامی نمائش كا آغاز ۶ مئی ۲۰۰۹ء كو ہو گا جو ۱۰ دن تك جاری رہے گی۔
398201

نظرات بینندگان
captcha