جمہوریہ كرغزستان كی اسلامی يونيورسٹی میں ترتيل قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

جمہوریہ كرغزستان كی اسلامی يونيورسٹی میں ترتيل قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

11:57 - May 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1773716
قرآنی سرگرمياں گروپ: جمہوریہ كرغزستان كی اسلامی يونيورسٹی میں طلباء كے لیے ترتيل قرآن كا كورس منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كرغزستان كی اسلامی يونيورسٹی میں منعقد ہونے والے اس كورس میں اس يونيورسٹی كے طالب علم ، عبداللہ قاری تدريس كی خدمات انجام دیں گے۔ عبداللہ قاری ہفتے میں تين دن اسلامی يونيورسٹی كے طلباء كو ترتيل قرآن كی تعليم دیں گے۔
397621
نظرات بینندگان
captcha